ممبئی 20 اکتو بر ( ایجنسیز) بنگلو ر کی لڑکی نو یو نیتا لو د ھ کو ا توا ر کی را ت یما ہا فیسینو مس د یوا یو نیو ر س 2014 کا تا ج پہنا یا گیا جنہو ں نے ہند و ستا ن سے آ ئے 14 فا ئنلسٹس کو شکست دی ۔ 21 سا لہ طا لب علم اب میا می ‘ امر یکا میں منعقد ہو نے وا لے مس یو نیو رس میں ملک کی نما ئند گی کر ینگی ۔ دہلی کی ا
لنکر یتا کو مس دیوا یو نیو ر س 2014 کے پہلی ر نر اپ کا خطا ب حا صل ہو ا جبکہ بنگلو ر کی لڑ کی آ شا بھٹ کو مس یو نیو ر س 2014 کے دو سر ے رنر اپ کا خطا ب دیا گیا۔ اس فنا لے میں سا بق مس یو نیو رس لا ر ا دتا نے میز با تی کے فرا ئض ا نجا م دئیے جسمیں ججو ں کے فر ائض با لی ووڈ کے سپر ا سٹا ر اکشے کما ر ‘ ایشا گپتا اور مشہو ر ڈ یز ائنر شا نتنو اور نکھل اور دو سر و ں نے ا نجا م دئیے ۔